
سبب کھلایہ ہمیں ان کے منہ چھپانے کا
اڑانہ لے کوئی انداز مسکرانے کا
جفائیں کرتے ہیں تھم تھم کے اس خیال سے وہ
گیا تو پھر یہ نہیں میرے ہاتھ آنے کا
خطا معاف، تم اے داغ اور خواہش وصل
قصور ہے یہ فقط ان کے منہ لگانے ک...
Copyright © 2009 by محمد شہاب الدین
Template by Blog Templste 4 U | Blogspot Tutorial