نوٹس

یہ ویبسائٹ ابھی تعمیری مرحلہ میں ہے۔

شکریہ

اردو مضامین

Monday, March 15, 2010

داغ کی شاعری - ۲

سبب کھلایہ ہمیں ان کے منہ چھپانے کا



اڑانہ لے کوئی انداز مسکرانے کا



جفائیں کرتے ہیں تھم تھم کے اس خیال سے وہ



گیا تو پھر یہ نہیں میرے ہاتھ آنے کا



خطا معاف، تم اے داغ اور خواہش وصل



قصور ہے یہ فقط ان کے منہ لگانے کا

»»  read more

داغ کی شاعری - ۱

تو ہی اپنے ہاتھ سے جب دل ربا جاتا رہا

دل کی بھی پروا نہیں جاتا رہا جاتا رہا

مرگِ دشمن کا زیادہ تم سے ہے مجھ کو ملال

دشمی کا لطف شکووں کا مزا جاتا رہا

کس قدر ان کو فراق غیر کا افسوس ہے

ہاتھ ملتے ملتے سب رنگِ حنا جاتا رہا

»»  read more

فولو کریں

لیبلس

 

Copyright © 2009 by محمد شہاب الدین